Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اسلامی تصوف اور خانقاہی نظام کی روشنی

سن اشاعت : 2001

صفحات : 116

اسلامی تصوف اور خانقاہی نظام کی روشنی

کتاب: تعارف

محمد امان علی ثاقب کی یہ کتاب صوفی ازم کی ابتدا سے لیکر بیسویں صدی تک کا احاطہ کئے ہوئے ہے، کتاب میں احسان کی بنیادی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلامی تصوف کے تمام نشیب و فراز کی تفصیلات کا احاطہ کیا گیا ہے، کتاب کے مطالعہ سے اسلام میں خانقاہی نظام کا شاندار خاکہ ذہن میں بیٹھ جاتا ہے، مصنف نے تصوف اور خانقاہی نظام کو بلا کسی تردد کےآپﷺ، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام سے مربوط کر تے ہوئے رواں اور آسان زبان میں منظوم کیا ہے،ساتھ ہی ساتھ افادہ عامہ کی خاطر انگریزی ترجمہ بھی موجود ہے ، گویا کہ یہ کتاب تصوف کی حقیقت کو واضح کرتی ہے، جس میں تصوف کے سبھی خانوادے ، تمام سلاسل،شیوخ کے حالات و واقعات اور اولیاء اللہ کا تذکرہ ہے۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے