حضرت بلے شاہ مشہور صوفی بزرگ تھے جنہوں نے زہدہ و تقویٰ کشف و کرامات اور صوفیانہ شاعری کی وجہ سے شہرت دوام پائی ہے ،پیش نظر کتاب میں آپ کی پیدائش سے لیکر بچپن کی کرامات بیان کرتے ہوے تمام زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ساتھ ہی ساتھ آپ کی شاعرانہ عظمت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے ،حضرے بلے شاہ نے عشق الٰہی کی دشوار گزار منزل سے ہوتے ہوئے شاعری میں عشق حقیقی کے رنگ بھرے ہیں۔ ان کے کلام کو بھی اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets