Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1966

صفحات : 128

خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک

کتاب: تعارف

حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز سلسلہ چشتیہ کے مشہور صوفی بزرگ ہیں،زیر نظر مقالہ حضرت خواجہ بندہ نواز کے تصوف و سلوک کا ایک اجمالی خاکہ ہے، اس اجمالی خاکہ کو پیش کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھا گیاہے کہ صوفیاء کے طریق سلوک پر جو اعتراضات ہوتے ہیں ان کا بھی ذکر کیا گیا اور تشفی بخش جواب بھی دیا گیاہے،اگرچہ یہ کتاب خواجہ بندہ نواز کی تعلیمات سے مخصوص ہے تاہم عمومی طور پر اس میں تصوف کے تعارف اس کے اثبات اور اس کے عملی پہلوؤں پر ہونے والے اعتراضات کا نہایت محققانہ اور تشفی بخش جواب دیا گیا ہے، کتاب میں کسی بھی عنوان پر بحث کرتے ہوئے قرآن و سنت اور اقوال صحابہ کی روشنی میں میں خواجہ صاحب کے مسلک کوواضح کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے