Font by Mehr Nastaliq Web

کلیات بیدل (جلد-001)

دیوان، نکات، رقعات بیدل

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1860

صفحات : 670

کلیات بیدل (جلد-001)

کتاب: تعارف

ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل کا شمار ہندوستان کے مشہور ترین فارسی شعراء میں کیا جاتا ہے ،بیدل کا کلام بہت ہی اعلیٰ معیار کا تھا۔ مرزا بیدل کے لاجواب کلام اور فن شاعری سے غالب جیسے فکر رسا رکھنے والے لوگ بھی متاثر هوئے بغیر نہ ره سکے۔ غالب بیدل کی فارسی گوئ کے دل سے قائل تھے۔ چنانچہ غالب نے انہی کے اسلوب کو اردو میں اختیار کیا۔ جس کا اظہار غالب کے اس شعر سے بخوبی هوتا ہے: طرز بیدل میں ریختہ لکھنا، اسد الله خاں قیامت ہے۔ زیر نظر مرزا بیدل کے کلیات کی جلد اول ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے