Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زبان : اردو

صفحات : 161

مبادی علم انسانی

کتاب: تعارف

علم فلسفہ میں برکلے کا نام بے حداہم ہے۔زیر نظر برکلے اور اس کے فلسفہ پر مبنی اس کی اہم کتاب"پرنسپلس آف ہیومن نالج" کاترجمہ ہے۔جس کو "مبادی علم انسانی "جس میں مادیت کا ابطال ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ذہن سے باہر مادہ کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔مصنف نے مبادیت اور علم انسانی پر تفصیلی بحث کی ہے۔انسانی ضرورتوں کے لیے معاشیات کے حصول کے لیے درپیش مسائل ،انسان کا ذہنی تناو وغیرہ مختلف موضوعات کو فلسفہ مبادی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے