Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مکتوبات امام ربانی مجدد الف ثانی

حصہ۔003

صفحات : 364

مکتوبات امام ربانی مجدد الف ثانی

کتاب: تعارف

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کے مکاتیب، علوم و معارف اور حقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہیں مجدد الف ثانی کے مکاتیب اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ وہ مجدد الف ثانی کے ساتھ خاص ہیں۔ نیز یہ علوم و معارف کشف صحیح اورالہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کےعقائدو آراء کے بالکل موافق ہیں اس کتاب کے بارے میں کہا گیا ہے "قرآن پاک اور احادیث نبویہ کے بعد کتب اسلامیہ میں سب سے افضل کتاب مکتوبات امام ربانی ہے جس کی سینہ گیتی پر کوئی مثال نہیں"مکتوبات امام ربانی کے کئی دفاتر ہیں ،زیر نظر کتاب دفتر سوم ہے اس کا ترجمہ قاضی عالم الدین صاحب نے کیا ہے۔اس کتاب میں اما م ربانی کے 124 مکتوبات پیش کئے گئےہیں۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے