Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1906

زبان : اردو

صفحات : 230

مترجم : ملک فضل الدین ککےزئی

مقاصد السالکین

کتاب: تعارف

مقاصد السالکین خواجہ محمد ضیاء اللہ کی فارسی تصنیف ہے جسے ملک فضل الدین ککی زئی نے اردو کا جامہ پہنایا ۔ ترجمہ آسان اور سلیس ہے ۔اسے 5 مقاصد کے تحت الگ الگ موضوعات کے ذریعہ شریعت و تصوف کو واضح کیا گیا ہے۔شریعت پر استقامت، نفس کشی، ذکر کے فضائل، خدا کی درگاہ کا حضور اور حق تعالی کا عشق، وغیرہ پر تفصیل سے رونی ڈالی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے