Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1968

زبان : اردو

صفحات : 34

مثنوی دریاے عشق

کتاب: تعارف

میر تقی میر اردو کے عظیم شاعروں میں سے ایک ہیں۔ دریاے عشق ان کی مشہور مثنوی ہے۔ میر واردات قلب کے گہرے نباض اور واقعات عشق کے سچے ترجمان ہیں ۔ ان کی مثنوی نگاری مضامین کے اعتبار سے ایک قسم کی غزل سرائی نظر آتی ہے۔ دریایے عشق کا قصہ ایک غیر معلوم شاعر کی فارسی مثنوی قضاء وقدر سے ماخوذ ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے