Font by Mehr Nastaliq Web

اشاعت : 002

سن اشاعت : 1945

زبان : اردو

صفحات : 172

معراج المومنین

کتاب: تعارف

یہ کتاب نہایت ہی اہم ہے جس میں مصنف نے نماز کے متعلق اہم نکات پیش کئے ہیں ۔ چونکہ نماز کو مومنین کی معراج کہا گیا ہے اور اس کتاب میں بھی نماز کے متعلق بحث کی گئی ہے اس لئے کتاب کا نام معراج المومنین رکھا گیا ہے ۔ اس مین نماز کا مقصد اس کی روح اور ان کی وجوہات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔ مذہبی ذہن رکھنے والے طلبہ اس سے بہت کچھ نیا سیکھ سکتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
بولیے