Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ایڈیٹر : اسلام احمد شاہی

ناشر : کمالیہ بکڈپو، بھاگلپور

سن اشاعت : 2000

صفحات : 273

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

مختصر تاریخ خاندان شہبازیہ

کتاب: تعارف

اس کتاب میں ملا چک کے معروف و مشہور بزرگوں کے حالات زندگی کو مختصرا بیان کیا گیا ہے۔وہ مولانا شہباز محمد قدس سرہ کے اخلاف و خانوادہ میں سے ہیں ۔ یہ کتاب اسی خانوادہ اور اس کے متعلقین کی حیات خدمات کے بارے میں ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے