پہیلیاں اور کہہ مکرنیاں اردو زبان کی صنف خاص ہے ان کی ایجاد کا سہرا امیر خسرو کے سر ہے۔ خسرو کے بعد یہ دونوں اصناف اردو خال خال ہی دکھائی پڑتی ہیں۔ لیکن شان الحق حقی نے امیر خسرو کی پیروی میں کچھ پہیلیاں اور کہہ مکرنیاں تحریر کی ہیں جو مجموعہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں۔ یقینا قاری شان الحقی کی زبان سے لطف اندوز ہوگا۔ نیز ان پہیلیوں کی آخر میں بجھایا بھی گیا ہے۔ چونکہ ان اصناف کے موجود امیر خسرو ہیں اس لئے یہ مجموعہ انہیں کی نظر کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets