Font by Mehr Nastaliq Web

مصنف : محمد خلیل اشرف اعظمی

ناشر : کمال بک ڈپو، مئو

مقام اشاعت : مئو ناتھ بھنجن

زبان : اردو

صفحات : 242

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

پاک و ہند کی چند اسلامی تحریکیں اور علمائے حق

کتاب: تعارف

یہ کتاب کئی طرح کے انکشافات کا ذریعہ ہے اور بہت سے مباحث کو جنم دیتی ہے۔ مجادہین اسلام اور مجادہین جنگ آزادی کو آپس میں ملا دیا گیا ہے۔ بعض انفرادی اور شخصی پہلوں کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔ معادنانہ انداز میں لکھی گئی کتاب معلوم پڑتی ہے مگر پھر بھی اپنے موضوع پر لکھی گئی اہم کتاب ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے