پیر مہر علی شاہ پنجابی اور فارسی کلام -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں سن اشاعت : 1980 زبان : اردو صفحات : 144
کتاب: تعارف مسلک تصوف میں سلسلہ قادریہ جدیہ میں حضرت پیر مہر علی شاہ اپنے خاندان کے ایک بزرگ حضرت پیر سید فضل دین شاہ کے مرید اور خلیفہ تھے۔ مذکورہ کتاب انہی کے فارسی اور پنجابی کلام کا مجموعہ ہے جسے اردو میں کرم حیدری نے ترجمہ کیا ہے ۔ .....مزید پڑھئے