Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

قران مجید کے اردو تراجم وتفاسیر

تنقیدی مطالعہ ۱۹۱۴ تک

سن اشاعت : 1982

صفحات : 566

قران مجید کے اردو تراجم وتفاسیر

کتاب: تعارف

مختلف ادوار میں قران مجید کی کئی تفاسیر اور تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ زیر نظر "قرآن مجید کے اردو تراجم و تفاسیر " کے تنقیدی مطالعہ پر مشتمل تصنیف ہے۔ جس میں1914 ء تک کے تراجم و تفاسیر کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس تصنیف کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ باب اول "قران مجید کے تراجم و تفاسیر کا خاکہ" ،باب دوم "قدیم دکنی تراجم و تفاسیر"، باب سوم "تراجم و تفاسیر(1115ء تا 1204ء)" باب چہارم "تراجم و تفاسیر(1204ء تا 1247ء)، باب پنجم "تراجم و تفاسیر (1247ء تا 1334ء)" کے تحت قرآن مجید کی متنوع تفاسیر و تراجم کے موضوعات انداز بیان، اسلوب اور ان میں موجود فرق کو واضح کرتے ہوئے ،تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے