by شاہ تقی راز بریلوی راز نیاز یعنی مجموعۂ کلام بلاغت نظام by شاہ تقی راز بریلوی -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں مصنف : شاہ تقی راز بریلوی سن اشاعت : 1949 زبان : اردو صفحات : 299
مصنف: تعارف شاہ تقی نیازی راز بریلوی حضرت شاہ نیاز احمد بریلوی کے پوتا اور خانقاہ نیازیہ، بریلی کے سجادہ نشین تھے، آپ درویش کامل اور صاحب ارشاد صوفی تھے، آپ کی متعدد تصانیف شائع ہوچکی ہیں، آپ فارسی، اردو اور ہندی تینوں زبان کے قادرالکلام شاعر تھے۔ .....مزید پڑھئے