Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زبان : اردو

صفحات : 251

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

روشنی کے مینار

کتاب: تعارف

اس کتاب میں ہند پاک سے باہر کے صوفیہ کرام کے بارے میں الگ سے بیان کیا گیا ہے جن میں ابو داؤد طائی ، فضیل بن عیاض، ابو بکر شبلی اور ابو لاقاسم نیشاپوری کے نام شامل ہیں اور صوفیہ ہند و پاک میں بختیار کاکی ، جلال الدین تبریزی ، حمید الدین حاکم نصیر الدین چراغ جلال الدین کبیر اور سیدی مولہ جیسے اہم صوفیہ کا تذکرہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے