Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 2018

زبان : اردو

صفحات : 57

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-87829-23-7

رسالہ محویہ

کتاب: تعارف

یہ فارسی تصنیف شیخ حشام الدین چشتی مانک پوری کی ہے جسے عبد الواسع نے اردو کا جامہ پہنایا ہے۔توحید ربانی رسالت اور متصوفانہ خیالات اور مشکلات کو حل کرنے کے لئے لکھا گیا رسالہ ہے جس میں مصنف نے ان رازوں کی گرہ کھولی ہے جو عام فہم نہیں ہیں اور جن کی تفیہم ہرکس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔

.....مزید پڑھئے
بولیے