روح یا آتما کی شدھی ہی تصوف کہلاتا ہے اس لئے ان خطبات میں روح کی ماحولیات اور اس کا تناسب و کثافت اور دھیان کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں مثبت تصوف نکھر کر سامنے آتا ہے۔ رقص و سماع کی وجہ اور اسی طرح کے موضوعات پر مبنی یہ کتاب ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets