Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سانجھ بھئی چودیس

امیر خسرو کی زندگی پر ایک طویل نظم

سن اشاعت : 1975

زبان : اردو

صفحات : 64

سانجھ بھئی چودیس

کتاب: تعارف

امیر خسرو کی زندگی اور ان کے متعلقین کا ذکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ یہ ایک بہت ہی خوبصورت نظم ہے جس میں امیر خسرو کی ولادت سے لیکر ان کی زندگی کے دیگر پہلؤوں پر بحث کی گئی ہے نیز امیر کے متعلقین کا بھی ذکر کیا گیا ہے اور آپ کے تصوف پر بھی بات کی گئی ہے آپ کے گنگا جمنی تہذیب کو سراہا گیا ہے۔ نظم مثنوی کی ہیئت میں ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے