Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اشاعت : 002

سن اشاعت : 1978

صفحات : 173

سنت مت پرکاش

کتاب: تعارف

بابا ساون سنگھ نے پینتالیس سال تک جو اپدیش دئے ہیں وہ اب کتاب کی شکل میں دنیا کے سامنے ہیں۔ یہ اپدیش تقریبا سات حصوں پر مشتمل ہیں۔ ان پدیشوں کو پنجابی سے اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔ بابا ساون سنگھ کے نایاب ارشادات سے معلوم پڑتا ہے کہ درجات علوی کے مہاتما خواہ وہ کسی مذہب ، کسی ملک یا کسی زمانہ کے کیوں نہ ہوں ان کا اپدیش نہ صرف تمام عالم کے لئے ساجھا ہو تا ہے بلکہ ایک ہی ہوتا ہے۔ زیر نظر حصہ سوم ہے جس میں شری گرو ارجن دیوجی کا "بارہ ماہا" اور سومی جی مہاراج کا "ہارہ ماسا" شامل کئے گئے ہیں، جن کی اردو تشریح تفہیم کو دلچسپ بنا دیتی ہے۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے