Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر-002

جلد نمبر : 9

سن اشاعت : 1934

زبان : اردو

صفحات : 74

معاون : سمن مشرا

مہینہ : فروری

ساقی، دہلی

میگزین: تعارف

1930مںل اردو کے اولن ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے اور واقعات دارالحکومت کے مصنف بشرس الدین احمد کے بٹےت شاہد احمد دہلوی نے ساقی کے نام سے ایک رسالہ دہلی سے شائع کاگ جو تقسمب ہند کے بعد کراچی سے شائع ہونے لگا۔اس کا مقصد شاہجہاں آباد کی زبان و ثقافت کا تحفظ تھا۔ دیوان حافظ سے فال نکال کر اس کا نام ساقی رکھا گاز تھا۔ستمبر 1948سے اپریل 1967 تک ساقی مںہ ادب، علم، تاریخ، ثقافت، تہذیب، روایت اور جاذبتم کی دناف آباد رہی جو ادبی تاریخ کا زریں باب ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے