Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مصنف : ڈاکٹر ثریا ڈار

ناشر : اریب پبلیکیشنز، دہلی

سن اشاعت : 2005

زبان : اردو

صفحات : 312

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی اور ان کی علمی خدمات

کتاب: تعارف

شاہ عبد العزیز دہلوی محدث ، فقیہ ، مفسر ، خطیب ، صوفی اور متکلم تھے ۔ اس کتاب میں آپ کے مکمل احوال کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ ان کا زمانہ سیاسی ، سماجی اور مذہبی اعتبار سے نہایت ہی عجیب زمانہ تھا اور سماج کے ہر طبقے میں عجیب کشمکش کا ماحول تھا ۔ اور ہر طبقے میں بیچینی اور اتھل پتھل تھی ۔ ایسے ماحول میں شاہ صاحب نے دین کی جو خدمت کی ہے وہ نہایت ہی اہم اور قابل ستائش ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے