Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1904

صفحات : 348

شرح زلیخا

کتاب: تعارف

شرح زلیخاجامی کی معروف تصانیف میں سے ایک ہے جس میں یوسف و زلیخا کے واقعہ کو بیان کیا گیا ہے جو کافی معروف ہے اور قرآن میں بھی سورہ یوسف میں جابجا زلیخا کا ذکر آیا ہے۔ اگرچہ داستان نویسوں نے یوسف و زلیخا کی داستان میں کچھ اپنی طرف سے کمی و زیادتی کی ہے جس کی وجہ سے یہ داستان اور بھی مشہور ہوئی۔ مگر اس داستان کو جامی نے افراط تفریط سے پاک رکھا ہے اور اتنا ہی اپنی طرف سے بڑھایا ہے جتنا کہ داستان تحمل کر لے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے