Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1871

زبان : اردو

صفحات : 262

سرور القلوب فی ذکر المحبوب

کتاب: تعارف

یہ رسالہ نہ صرف اپنے موضوع کی ندرت کی وجہ سے اہمیت کاحامل ہے بلکہ اس کی پر تکلف عبارت بھی اس کو خاص بناتی ہے۔ اس کتاب میں فخر موجودات، سید لانس و الجن، وجہ تخلیق کائنات ، منبع رسالت، اشرف الانبیاء، افضل البشر، انسان اکمل، امام اخلاقیات، محبوب رب العالمین ، خاتم النبیین جناب محمد رسول اللہ صلعم کی حیات طیبہ کا ذکر بہت ہی خوبصورت عبارت کے ساتھ کیا گیا ہے جس سے قاری کو ایک الگ قسم کا لطف محسوس ہوتا ہے اور عبارت کے روکھے پن کا احساس اور تکان بھی نہیں محسوس ہوتی۔

.....مزید پڑھئے
بولیے