تبصرہ حضرت امیر خسرو کی کلیات کی ترتیب پر تبصرہ -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں سن اشاعت : 1916 زبان : اردو صفحات : 80
کتاب: تعارف امیر خسرو کے کلیات کی ترتیب پر لکھا گیا یہ تبصرہ ہے جس میں ترتیب کلیات امیر خسرو کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔ نیز اس کلیات کے خصائص اور اس کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔ اس تبصرے کی اہمیت کی پیش نظر مستقل کتاب کی صورت میں اکگ سے شائع کیا گیا ہے۔ .....مزید پڑھئے