تفصیل مزارات صاحبان خانقاہ کاظمیہ کاکوری -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں سن اشاعت : 1990 زبان : اردو صفحات : 65 معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ
کتاب: تعارف قلندریہ صوفیہ کی یہ خانقاہ ، خانقاہ کاظمیہ کے نام سے معروف ہے جس میں کئی صوفیہ کبار کی مزارات مقدسہ موجود ہیں۔ ان سب کی نشاندہی اور ان کا مختصر تعارف اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔ .....مزید پڑھئے