Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1975

صفحات : 121

تاریخ امیر خسرو

کتاب: تعارف

امیر خسرو شخصیت نہیں بلکہ مختلف ادوار کا مرقع ہیں انہوں نے تاریخ کی کئی بہاروں کو آتے اور جاتے دیکھا ہے اس لئے ان کی شخصیت پر کچھ لکھنا تاریخ لکھنے کے مترادف ہے۔ ان کی زندگی پر کچھ لکھنا اور بادشاہوں کے متعلق کچھ لکھنا ایک جیسا ہے۔ امیر خود بھی بادشاہ سے کم نہ تھے اوپر سے دسیوں بادشاہوں کے دربار میں حاضری تاریخ کا ایک باب لکھنے کے مترادف ہے۔ ان کی زندگی لکھتے وقت سب سے زیاہ بادشاہوں ازمنہ کو لکھنا ضروری ہو جاتا ہے اس لئے ان کی زنگی تاریخ سے کم نہیں۔ اس کتاب میں امیر خسروکی سوانح کے علاوہ منتخب کلام بھی پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے