Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1936

زبان : اردو

صفحات : 247

تاریخ اولیاء دہلی

کتاب: تعارف

اللہ کے ولیوں کے چہرے پر وہ جلو ہوتا ہے جسے دیکھ کر انسان کا دل خود بخود اس جانب مائل ہوجاتا ہے۔ دوسری پہچان یہ ہے اللہ کے ولی جب گویا ہوتے ہیں یا کوئی اسرار سمجھانے لگتے ہیں، ان کی زبان اس قدر اثر انگیز ہوتی ہے کہ انسان گویا مسحور ہوجاتا ہے۔ اللہ کے ولیوں کی ایک اور پہچان ہوتی ہے اور وہ یہ کہ ان کے جسم کے کسی حصے سے ایسی حرکت سرزد نہ ہوگی جو ناشائستہ ہو۔ زیر نظر کتاب ’تاریخ اولیائے دہلی‘ اولیا کے ذکر سے پر ہے اور اس کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ دہلی شہر کے ہر گوشہ کا ایک ذمہ دار ہے جیسے آج کے دور میں ہر علاقے کا ایک وزیر ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے