مولانا اکبر شاہ خان نجیب آبادی کی تاریخ اسلام کو معتبر نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ یہ تاریخ تین جلدوں پر مشتمل ہے، پہلی جلد میں ابتدائے اسلام سے لے کر خلافت راشدہ کے عہد کے واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ اور دوسری جلد عہد بنو امیہ سے شروع ہو کر خلافت بنی عباس (مصر) پر ختم ہوتی ہے۔ جبکہ تیسری جلد بنو امیہ اندلس سے لے کر خوارزم شاہی تک تمام مسلمان حکومتوں کے تفصیلی حالات درج ہیں۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets