تاریخ اسلام جلد - 002 -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں سن اشاعت : 2013 زبان : اردو صفحات : 438 معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ
کتاب: تعارف زیر نظر تاریخ اسلام کی دوسری جلد ہے۔ جس میں بنو عباس کی دینی مسند خلافت، خلافت عثمانیہ کا عروج و زوال، انیسویں صدی میں مسیحیت کا آغاز اور ان کے انقلابات، پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے خاتمہ پر اسلامی ریاستوں کے حالات وغیرہ کو تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔ .....مزید پڑھئے