Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1998

زبان : اردو

صفحات : 208

تصوف اور ہندوستانی معاشرہ

کتاب: تعارف

ہندوستانی معاشرہ قدیم اور دیومالائی عناصر سے متاثر تھا اور آج بھی ہے اور یہ لوگ مسلمانوں کو زیادہ احترام کی نگاہوں سے نہیں دیکھتے تھے مگر صوفیہ نے جب ہندوستان میں اپنی تعلیمات عام کیں اور ان کا ہندوستانی عوام کے ساتھ جو دوستانہ معاملات تھے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے جس کے نتیجے میں انہوں نے صوفیہ کو نہ صرف عزت و احترام کی نظر سے دیکھا بلکہ ان کی مدد بھی کی۔ بہت سی خانقاہوں کی تعمیر کرائی اور بہت سے مزارات کی تعمیر میں ان کا بہت برا یوگدان رہا ہے۔ صوفیہ بھی کچھ کم نہ تھے کبھی ان کے ساتھ ہولی کھیلتے تھے تو کبھی چشن چراغاں مناتے تھے اور کبھی ان کو اسلامی تعلیمات کا درس دیتے تھے۔ اس کتاب مین انہیں تعلقات اور معاشرہ کو بیان کیا گیا ہے اور اس کے مثبت اثرات کو بھی بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے