Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مصنف : مرزا صفدر علی بیگ

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1968

زبان : اردو

صفحات : 305

تصوف اور اردو کی صوفیانہ شاعری

کتاب: تعارف

اردو شاعری میں واردات تصوف کی جگہ جگہ بھرمار ہے اور بہت سارے متصوفانہ مضامین اردو شاعری میں مستعمل ہیں ۔ جیسے تصوف ، وجود باری تعالی، وحدت الوجود ، شہود، غیر اللہ و دوئی، فلسفہ حسن و عشق، صوفیانہ اخلاق ، نفس و خواہشات، فقر و غناء ، بے ثباتی دنیا ، شریعت و طریقت، خیر و شر ، جبر و قدر ، تقدیر و تدبیر جیسے مضامین اردو شاعری کا جزء لا ینفک ہیں ۔ اس کتاب میں انہیں پر بحث کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے