Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1996

زبان : اردو

صفحات : 178

تصوف رسم اور حقیقت

کتاب: تعارف

اس کتاب میں حسن نظامی ثانی صاحب نے تصوف میں رسم اور حقیقت کو بیان کیا ہے اور بیجا رسوم سے پرہیز اور حقیقی تصوف کی طرفداری کی ہے۔ اور صوفیہ کے سلسلے اور ان کی تعلیمات کو عام کرنے کی تلقین کی ہے اور عرسوں کے فوائد بیان کئے ہیں ۔ خانقاہوں کے رسم و رواج اور صوفیہ کی مجالس کے اداب پر بات کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے