تذکرہ حضرت سید شاہ اسمٰعیل قادری -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں اشاعت : 002 سن اشاعت : 1980 زبان : اردو صفحات : 137
کتاب: تعارف اس کتاب میں حضرت سید شاہ اسمعیل قادری کا تذکرہ ہے۔ آپ کا وصال نویں صدی ہجری کے اواخر میں ہوا ہے ۔ آپ کا شمار اکابر صوفیہ میں ہوتا ہے ۔ اس کتاب میں آپ کے مکمل حالات زندگی اور آپ کی متصوفانہ مصروفیات کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے ۔ .....مزید پڑھئے