Font by Mehr Nastaliq Web

ایڈیٹر : عبدالعلیم قادری مجیدی

اشاعت : 001

ناشر : تاج الفحول اکیڈمی، بدایوں

سن اشاعت : 2012

زبان : اردو

صفحات : 151

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

تذکرۂ خانواۂ قادریہ

کتاب: تعارف

بدایوں کے خانوادہ قادریہ کے افراد کا یہ تذکرہ ہے۔ جس میں بدایوں کے صوفیہ اور ان کے حالات کو قلم بند کیا گیا ہے۔ یہ حالات متعدد معروف اور متداول تذکروں سے لئے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
بولیے