Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1982

زبان : اردو

صفحات : 412

تذکرہ مشاہیر برار

کتاب: تعارف

مشاہیر برار کا تذکرہ بنیادی طور پر دو ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلا باب برار کی سیاسی تاریخ کا مختصر جائزہ اسلامی عمارتوں کا حال اور وہاں کے نادر کتب خانوں کا حال بیان کیا گیا ہے۔ دوسرے باب میں ان مشاہیر کا ذکر ہے جو اس سرزمیں پر قوم کی خدمت کر کے چلے گئے اور اپنا بیش قیمت سرمایہ ہمارے لئے چھوڑ گئے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے