تذکرہ مشاہیر سندیلہ -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں مقام اشاعت : لکھنؤ سن اشاعت : 1976 زبان : اردو صفحات : 354
کتاب: تعارف سنڈیلہ ہردوئی ضلع، یوپی کا ایک معروف قصبہ ہے جو نہایت ہی علمی قصبہ رہا ہے۔ یہاں پر بہت سے علماء و ادباء اور صوفیہ پیدا ہوئے ۔ اس کتاب میں اسی قصبے کے مشاہیر کا تذکرہ کیا گیا ہے جو نہایت ہی اہم کام ہے۔ .....مزید پڑھئے