تذکرہ شمس المشائخ حضرت خواجہ پیر ضامن نظامی -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں سن اشاعت : 1994 زبان : اردو صفحات : 74
کتاب: تعارف خواجہ نظام الدین اولیاء کے وارث جدی و سجادہ نشین خواجہ پیر ضامن نظامی کی حیات و خدمات پر مشتمل یہ تذکرہ ہے جس میں آپ کی ولادت، خدمات ، سادگی و انکساری، فقیرانہ زندگی گزارنا ،آپ کی محبوب اولیاء سے محبت اور آپ کی دیگر خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔ .....مزید پڑھئے