Font by Mehr Nastaliq Web

تذکرہ سید قربان علی

کشکول جہان فیض

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1908

زبان : اردو

صفحات : 206

تذکرہ سید قربان علی

کتاب: تعارف

حضرت سید قربان علی بخاری نقشبندی مجددی انیسویں صدی عیسوی کے معروف صوفی ہیں۔ آپ اترولی میں پیدا ہوئے آپ کو ابتدا سے ہی تصوف سے شغف تھا۔ اس کتاب میں آپ کے مکمل حالات زندگی بیان کئے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
بولیے