Font by Mehr Nastaliq Web

سن اشاعت : 2002

زبان : اردو

صفحات : 644

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

تذکرۃ الانبیاء

کتاب: تعارف

"تذکرۃ الانبیاء" عبدالرزاق بھترالوی عطاروی کی شاندار تصنیف ہے۔ جس میں انبیاء کرام علہیم الصلواۃ و السلام کے حالات اور ان سے متعلق واقعات کا تذکرہ ہے۔اس کتاب کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اسے معتبر تفاسیر اور کتب احادیث کی روشنی میں تحریر کیا گیا ہے۔اما روازی کی "تفسیر کبیر"اور علامہ محمود آلوسی کی" تفسیر روح المعانی" کو اس کتاب کا اہم ماخذ قرار دیا جائے تو بے جانہ ہوگا۔اس کے علاوہ اس کتاب کی ایک اہم خصوصیت یہ بھی ہے کہ مصنف نے اکثر مقامات پر دیگر اردو تراجم سے بھی استفادہ کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے