Font by Mehr Nastaliq Web

اشاعت : 001

ناشر : سینٹرل پرنٹنگ آفس، گورنمنٹ آف انڈیا

مقام اشاعت : کولکاتا

سن اشاعت : 1891

زبان : انگلش

صفحات : 168

مترجم : کول۔ ایچ۔ ولبرفورس کلارک

معاون : سمن مشرا

دی عوارف المعارف

کتاب: تعارف

"عوارف المعارف"شیخ ابو شہاب الدین سہروردی کی تصنیف ہے۔جس کا موضوع تصوف ہے۔جس میں احادیث کا تذکرہ بہت اہتمام سے کیا گیا ہے۔اس کتاب کی ہر دور میں بڑی اہمیت رہی ہے۔کئی خانقاہوں میں باضابطہ اس کتاب کی تعلیم دی جاتی رہی ہے۔کتاب کا موضوع تصوف ہے۔ تصوف کیا ہے ،تصوف کے معنی ،مطالب اورتصوف کےاسرار روموز سے پردہ اٹھایا ہے۔ کئی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔ پیش نظر "عورف المعارف" کا انگلش ترجمہ ہے۔ جو محمود بن علی کاشانی کے فارسی ترجمہ کو سامنے رکھ کر کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے