Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تحفۃ الاخیار

ترجمہ مشارق الانوار

اشاعت : 004

سن اشاعت : 1900

زبان : اردو

صفحات : 533

تحفۃ الاخیار

کتاب: تعارف

پیش نظر"تحفتہ الاخیار"عربی تصنیف کا اردو ترجمہ بعنوان"مشارق الانوار" ہے۔جوفرمان رسول اکرم ﷺ ،بخاری اور مسلم شریف سے منتخبہ احادیث شریف کا مجموعہ ہے۔اس کے مولف امام رضی الدین حسن صغانی ؒ ہے ۔حضرت مولانا خرم علی ؒ نے اس تالیف کو اردو میں ترجمہ کیا ہے۔یہ تصنیف مطبع منشی نولکشور لکھنو سے شائع ہوئی ہے۔جس کا مطالعہ احادیث اور فرمان رسول اللہ ﷺسے روشناس کراتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے