Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زبان : اردو

صفحات : 48

اردو کا نیا قاعدہ

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "اردو کا نیا قاعدہ" ہے جس کو انجمن ترقی اردو نے مرتب کیا ہے ۔یہ قاعدہ مبتدی بچوں کو بالکل شروعات سے اردو سیکھنے میں کافی معاون ہے ۔حروف کی شناخت، حرکات ، مرکب الفاظ، اور خوشخطی کی مشقیں وغیرہ پیش کی گئی ہیں۔ حروف کی شناخت اور اشیاء کے ناموں کی پہچان کے لیے لفظوں کے معنی کے لیے تصاویر پیش کی گئی ہیں تاکہ طلباء ان اشیاء کے نام سے آشنا ہو سکیں ۔

.....مزید پڑھئے
بولیے