ذکر محبوب -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں ایڈیٹر : احمد مجتبیٰ برکاتی ناشر : دارالاشاعت برکاتی، ایٹہ، یوپی سن اشاعت : 2011 زبان : اردو صفحات : 221 معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ
کتاب: تعارف مختصر سوانح سیدہ محبوب فاطمہ نقوی قادری اس کتاب کا موضوع ہیں ۔ ان کی حیات اور اخلاق پر مبنی یہ کتاب ہے۔ یہ ایک صوفی خانوادے کی خاتون کی مختصر سوانح ہے جس میں کچھ اصلاحی مضامین کے علاوہ والدین اور ماں کے حقوق، ماں پر منتخب منظومات وغیرہ شامل ہیں۔ .....مزید پڑھئے