Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کیسی مرشد نے میری آ کے سنواری گاگر

عبدالشکور فریدی

کیسی مرشد نے میری آ کے سنواری گاگر

عبدالشکور فریدی

کیسی مرشد نے میری آ کے سنواری گاگر

مئے آغوش میں ہے باد بہاری گاگر

مجھ سے اٹھتی نہیں اس درجہ ہے بھاری گاگر

سر پہ تو رکھ دے میرے رحمت باری گاگر

بدھیاں باندھ دی رضواں نے جو بھی گاگر میں

بن گئی گلشن فردوس ہماری گاگر

ساقیا مرشد کامل ہے ہمارا رندوں

مئے وحدت سے ہے لبریز ہماری گاگر

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے