بنا والے سپہیا پیارے
بنا والے سپہیا پیارے
مجھے لاگی نجریا تورے رے
ایک تو نینا مدہ کے ماتے
دوجے نینا باندھے کٹاری رے
آؤ پیارے دوارے ہمارے
مجھے لاگی نجریا توری رے
تن من تجھ پر ڈاروں وار
سید کارن جوگ اٹھائی
برہ کی برچھی میں نے کھائی
ماتا پتا کا نام ڈبوئی
چھوڑ دیو سنسار
مجھے لاگی نجریا توری رے
چاند سورج میں جوت ہے میری
مالا جپے سادھو ہر ہر بار
بچن پیا کا اپنے مانوں
کھوٹے کھرے کو صحو نہ جانوں
کوئی لاکھ کہے میں برا نہ مانوں
ہونی ہو سو ہوگی یار
مجھے لاگی نجریا توری رے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.