چھائے رہے کونے دیس بلم مورے
دلچسپ معلومات
یہ ادھے اس وقت کہے گیے تھے جب حضرت حاجی سید ابو محمد اشرف حسین مدظلہٗ رنگون کو تشریف لے گیے تھے۔
چھائے رہے کونے دیس بلم مورے
کونے دیپ میں ڈھونڈن جاؤں
کر کے جوگنیا کا بھیس بلم مورے
چھائے رہے
پاتی پتر کچھو نہیں آوا
نا کوؤ لاوا سندیس بلم مورے
چھائے رہے
روے روے ارداس کرت ہے
کھولے اشرفیؔ کیس بلم مورے
چھائے رہے
- کتاب : تحائف اشرفی (Pg. 112)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.