گوری تم کو پیا گھر چلنا
گوری تم کو پیا گھر چلنا
کر لے سورہو سنگار
گوری تم کو
پہرو پانچ رنگ کی ساڑی
تیسو موتن کر ہار
گوری تم کو
سوئ دھیان ہے پریم پیاری
جو ہی سنوارے بار بار
گوری تم کو
ایسو روپ بنائے دکھاؤ
مو ہی جاے کرتار
گوری تم کو
کہت اشرفیؔ سدھ یہی ہیں
مانو کہن ہمار
گوری تم کو
- کتاب : تحائف اشرفی (Pg. 122)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.