بہت صحی توری اب نہ سہوں_گی
بہت صحی توری اب نہ سہوں گی
ایک کہو گے تو لاکھ کہوں گی
چین کرو تم اورن کے سنگ
میں نہیں تمہرے سنگ رہوں گی
دیکھی پیت تمہاری جھوٹھی
اب نہ کاہو کسی جی سو چہوں گی
کاہے تو موسے آنکھ چراوت
سنمکھ تورے میں آپے نہ ہوں گی
جارو نہ پھونکو جیروا مورا
رو رو میں گنگا پار بہوں گی
جاؤ بدیس سنتاپ کے ہمکا
اب تو کبہوں پاتی لکھوں گی
ہوں کر جوڑے ترابؔ کے آگے
گرو کی دیا بن کب نبہوں گی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.