Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

وہ بھی نہ سمجھے ہائے کہ جیا مورا جائے کل نہیں پائے

بہزاد لکھنوی

وہ بھی نہ سمجھے ہائے کہ جیا مورا جائے کل نہیں پائے

بہزاد لکھنوی

وہ بھی نہ سمجھے ہائے کہ جیا مورا جائے کل نہیں پائے

موری ماتھے کی بندیا گئی

موری راتوں کو نندیا گئی

یہ جیون نہ موہے سہائے

کہ جیا مورا جائے، کل نہیں پائے

موری نینن ماں مچلیں آنسو

موہے چین نہیں کسی پہلو

ارے چین نہیں موہے آئے

کہ جیا مورا جائے، کل نہیں پائے

موری نینوں نے نیر بہایا

پر ان کی سمجھ نہیں آیا

کون جا کر انہیں سمجھائے

کہ جیا مورا جائے، کل نہیں پائے

موری نینن ماں مچلیں آنسو

موہے چین نہیں کسی پہلو

ارے چین نہیں موہے آئے

کہ جیا مورا جائے، کل نہیں پائے

موری نینوں نے نیر بہایا

پر ان کی سمجھ نہیں آیا

کون جا کر انہیں سمجھائے

کہ جیا مورا جائے، کل نہیں پائے

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے